Darbar sakhi hou bahoo, moran wali sarkar, kallar kahar

History Darbar Sakhi Hoo Ba Hoo

Comments

  1. اللہ تعالیٰ موجود تھا اس نے محمدﷺ کو پیدا کیا پھر محمدﷺ سے آگے ساری کائینات کو پیدا کر دیا اللہ تعالیٰ نے اپنے نور کو محمدﷺ میں نازل کیا پھر اسی نور محمدﷺ کو آگے کائنات میں نازل کر دیا۔ اس لیے محمدﷺ اللہ سے واصل بھی اور مخلوق میں شامل بھی ۔ اللہ تعالیٰ کا نور ڈائرکٹ کسی شے پر نازل ہو گا تو وہ شے جل جائے گی جیسے کوہ طور جل گیا اسی لیے اللہ نے اپنا نور بواسطہ محمد ﷺ نازل کیا۔ محمد ﷺ اس کا رسول ہے کسی کا رشتہ دار باپ بیٹا شوہر نہیں و ما محمد الا رسول محمد صرف رسول ہے۔محمدﷺ تو ایک مقام ہے جس کے لیے سارے نبیوں نے کوشش کی مگر یہ احمد کو چالیس سال کی عمر میں عطا کیا گیا جو مکہ میں پیدا ہوئے جسکی بشارت حضرت عیسیٰ نے دی قرآن پاک میں ہے
    و اذ قال عیسیٰ ابن مریم یا بنی اسرائیل انی رسول اللہ الیکم مصدقا لما بین یدی من التوراۃ و مبشرا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد فلما جاء ھم بالبینات قالوا ھذا سحر مبین۔ الصف 6

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

The SWIFT Codes of Pakistani Banks

khalid hasnain khalid