Make Money On Line In Pakistan

ADSENSE

گوگل ايڈ سينس ۔ انفو لنکس - ایڈ برائٹ - کلک بینک اور ایمیزون

سے گھر بیٹھے آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں.

گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر آمدنی بہت مشکل تصور کی جاتی ھے اس ہی سبب ہہت کم لوگ ايڈ سينس سے جائز طریقے سے ڈالر کما پاتے ھیں جبکہ اکثر جعلی کلک کی وجہ سے اکاؤنٹ گنوا دیتے ھیں. جبکہ بہت سے پاکستاني دوست لا علمي کي وجہ سے گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ رکھنے کا بعد بھي ايڈ سينس سے کچھ بھي نہيں کما پا تے ہيں.

اس کي پانچ خاص وجوحات ہيں
* وہ بلاگ اسپاٹ پر فری ويب سائٹ بناتے ہيں.
* اگر اپنا ڈومين ليتے ہيں تو اس کو ڈيلي اپ ڈيٹ نہيں کرتے ہيں.
* يہ علم نہيں ہوتا کا کس موضوع پر ويب سائٹ بنای جائے اور دنيا بھر کا ٹارگٹ ٹريفک کيسے حاصل کيا جائے.
* سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن ، کي ورڈز ، سبمیشن ، مٹا ٹيگ ، ليبلز ، لینکنگ ، ايچ ٹي ايم ايل ، امپريشن ، پيج انڈيکس ، انٹرنيٹ مارکيٹنگ ، لنک مقبولیت ، رينک ، اسپيم ، اسپائڈر ، پروموشن وغیرہ کي سمجھ نہيں ہوتي .
* وہ ويب سائٹ کو پروفيشنل لک دينا نہيں جانتے، ان کو پي ايچ پي، اے ايس پي، ايچ ٹي ايم ايل نہيں آتي اور نا ہي وہ ويب ڈيزائن کا علم رکھتے ہيں۔

بس اس ہي لا علمي کي وجہ سے ايڈ سينس سے آمدني کے ليے لوگ دوستوں جان پہچان والوں سا جعلي کِلک لگواتے ہيں جس کے نتيجہ ميں فراڈ کِلک کي وجہ سے ايڈ سينس کا اکاؤنٹ بند ہو جاتا ہے

** مگر اب آپکو ايسا کچھ نہيں کرنا اب آپ آرام کریں اور اپنا ورک کرے گا آپکے لئے کام ۔۔۔ وہ بھی سو فیصد پروفیشنل انداز میں۔ اپنا ورک آپ کو ایک مکمل اوپٹي مائيز ويب سائٹ ڈومین، ھوسٹنگ اور بہترین ڈیزائن کے ساتھ تیار کرکے دے گا جس پہ ھر 8 گھنٹے بعد یعنی روزانہ تین نئے آرٹیکل آٹو اپ ڈيٹ ھونگے، ساتھ ھی فیس بک، مائی اسپیس، ٹیوٹر سمیت دنیا کے دس سے زائد بڑے سوشل نیٹ ورک پر آپکی ويب سائٹ کے آرٹیکلز کی ھیڈ لائن آٹو اپ ڈيٹ ھو نگی۔

ڈيلي تین نئے آرٹیکل آٹو اپ ڈيٹ ھونے اور اپنا ورک کے شاندار سرچ انجن اوپٹي مائي زيشن ورک کی وجہ سے آپکی ويب سائٹ بہت جلد دنیا کے ٹاپ سرچ انجن گوگل، یاہو، بنگ، ایم ایس این، آسک وغیرہ میں نظر آنے لگے گی جس سے آپکی ويب سائٹ پر ڈیلی اوریجنل ٹريفک آنا شروع ہوجائے گا، ساتھ ھی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ سے بھی آنے والا ٹريفک آپکی ويب سائٹ کو مقبول بنانے میں مدد دے گا۔

اگر آپکے پاس گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ موجود ھے تو جو سائز اور رنگ آپ کو اپنا ورک بتائے ان کے کوڈ دی ھوئی جگہ پر لگا دیں، آپکی ويب سائٹ پر اس ھی وقت ايڈ سينس کے اشتہارات آنا اور آپ کمانا شروع کر دیں گے۔

نوٹ: اگر آپکے پاس گوگل ايڈ سينس کا اکاؤنٹ نہیں ھے تو پریشان نہ ھوں کیونکہ اپنا ورک کی ممبر شپ کے ساتھ آپکے نام ایڈرس پر اوریجنل ايڈ سينس اکاؤنٹ آپکو نہ صرف بلکل مفت ملے گا بلکہ ايڈ سينس کے کوڈ بھی آپکی ويب سائٹ پر خود لگا دیگا۔ ايڈ سينس کا کوڈ لگتے ھی ایک چلتی ھوئی ويب سائٹ کے زریعے آپ بہلے ھی دن سے ايڈ سينس سے جائز طریقے سے کمانا شروع کردیں گئے۔

خوشخبری: گوگل ايڈ سينس کے علاوہ ان ٹیکسٹ ایڈوٹائزنگ کمپنی انفو لنکس - پے پر کلک ایڈ ایجنسی ایڈ برائٹ - اور ٹاپ افیلیٹ پروگرامز کلک بینک اور ایمیزون کے اکاؤنٹ آپکے نام ایڈرس پر آپکو بلکل مفت ملیں گے اور آپکی ويب سائٹ پر یہ تمام اشتہارات نظر بھی آرھے ھونگے جسکے زریعے آپ اپنی ويب سائٹ سے مزید ڈالر کما سکتے ھیں۔

Comments

Popular posts from this blog

khalid hasnain khalid

The SWIFT Codes of Pakistani Banks