Press Forum : a local newspaper

Chakwal Point, Chakwal Nama, Press Forum, Aasar, Dhudial Nama, Bab-e-Chakwal'' and ''Total'' are published in significant quantities at chakwal

Comments

  1. حسن کلینک ہسپتال روڈ ڈھڈیال پر لگایا گیا سہ روزہ فری ائی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا.کیمپ میں راولپنڈی کے سینئر ائی اسپیشلسٹ ڈاکٹر صاحبان اور ماہر اسٹاف نے علاقہ بھر کے آنکھوں کے 980 مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور ادویات فراہم کیں. سفید موتیا کے تقریباً 65 مریضوں کے مفت ٹیسٹ مفت ادویات اور مفت آپریشن کیے. واضح رہے کہ کیمپ کے تمام تر انتظامات ڈاکٹر مسعود منیر اعوان انچارج حسن کلینک ڈھڈیال کی نگرانی میں تھےاور کیمپ الاعوان میڈیکل سٹور کے تعاون سے لگایا گیا تھا. علاقہ بھر میں ڈاکٹر مسعود منیر اعوان کےاس عوامی خدمت اور فلاحی کام کو بہت سراہا گیا.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

khalid hasnain khalid

The SWIFT Codes of Pakistani Banks